تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْرِیق" کے متعقلہ نتائج

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْرِیق کے معانیدیکھیے

اِبْرِیق

ibriiqइबरीक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ظروف

اشتقاق: بَرَقَ

اِبْرِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لمبی گردن کا دستے دار لوٹا، آفتابہ
  • پیالہ، ساغر
  • شیشہ، قرابہ، صراحی وغیرہ
  • پانچ رطل کے برابر پیمانہ، تقریباً ڈیڑھ یا پونے دو سیر کا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ibriiq

Noun, Masculine

  • a vessel, or water-pot, with a spout and a handle
  • ewer, a water-pot with spout and handle, a goblet, a jug, a long-necked flask, a vessel or water pot

इबरीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबी गर्दन का हत्थेदार लोटा, आफ़ताबा
  • प्याला, साग़र
  • शीशा, बड़ा प्याला, सुराही आदि
  • पाँच पैमाने के बराबर का पैमाना, लगभग डेढ़ या पौने दो सैर का

اِبْرِیق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْرِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْرِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone